گھر میں داخل ہوتے ہی پہلا سوال امی کہاں ہے؟ حالانکہ امی سے کوئی کام نہیں ہوتا جن کے امی جان زندہ ہے اللہ لمبی عمر دے آمین

لاجواب ہوتے ہیں وہ رشتے جو احسان سے نہیں احساس سے چلتے ہیں

قبر کی تنہائی سے پہلے قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تا کہ ہم خالق حقیقی کے تعلق کو سمجھیں۔